گیس کی شکایت اب نہ ہو گی۔نسخہاگر آپ کو گیس اور یاضمہ کی شکایت ہو توایک تولہ اجوائن کو پیس کر اس میں چھ ماشہ کالا نمک ملا کر رکھ لیں۔اور کھانے کے آدھا چائے والا چمچ کھائیں۔انشااللہ ہاضمہ ہمیشہ زبردست کام کرے گا۔ اور کبھی گیس کی شکایت نہ ہو گی۔
No comments: