نسخہ آزمایا جسم میں جان آ گئی۔نسخہرات کو پانچ عدد چھویارے دودھ میں اچھی طرح پکا لیں۔صبح نہار منہ یہ چھویارے کھا لیں اور اوپر سے یہ دودھ بھی پی لیں۔میں جسمانی کمزورے کی وجہ سے بہت پریشان تھا۔میں نے یہ نسخہ آزمایا، میرے جسم میں جان آگی۔
No comments: