Sponsor

banner image

recent posts

گھنے بالوں کے لیے نہترین نسخہ۔

گھنے بالوں کے لیے نہترین نسخہ۔

اگر آپ گرتے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں اور کئی ادویات استعمال کرنے کے بعد بھی افاقہ نہیں ہو رہا تو یہ نسخہ آزمائیں۔
نسخہ
دو بڑے چمچ کیسٹرآئل۔
ایک انڈے کی زردی
ایک بڑا چمچ شہد
ان تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کر کے سے میں لگائیں۔اور چار گنٹے بعد سے کو دھو لیں۔
یہ نسخہ ہفتے میں کم ازکم دو بار استعمال کریں۔
اور دو ماہ بعد لمبے، موٹے اور گھنے بال حاصل کریں۔

گھنے بالوں کے لیے نہترین نسخہ۔ گھنے بالوں کے لیے نہترین نسخہ۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 7:46 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.