معزز قارعین۔
آج ہم نیند کےموزوں پر میں بات کریں گے۔
پُرسکون نیند اچھی صحت کی علامت ہے۔اچھی اورپُرسکون نیند کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔ نیند نہ آنے کی وجہ سے انسان کی جسمانی اور ذہینی صلاحیتیں متاثر ہوتی ہیں۔ایک اندزے کے مطابق ہر پانچواں یا چھٹا شخص نیند نہ آنے کے عارزے میں مبتلا ہے۔
نیند نہ آنے کی وجوہات۔
ذہینی پریشانی،ٹینشن،مایوسی،ہارٹ کی بیماریاں،ہائی بلڈ پیشر کا ہونا،پیٹ کے کیڑے،سیگریٹ نوشی کا استعمال۔
احتیاطی تدابیر۔
سب سے پہلےسیگریٹ نوشی کا استعمال ترک کردیں۔کھانا سونے سے کم از کم دو گھنٹے پہلے کھائیں،سونے سے پہلے چھائے،کافی،کولڈ ڈرنک کا استعمالترک کردیں۔سونے سے پہلے اپنے تمام تفکرات،ذہینی پریشانی،ٹینشن،کو اکھٹا کر کے ایک گڑے میں ڈال دیں۔اور یہ خیال کریں کہ آپ نے اپنی تمام پریشانیوں کو ختم کر دیا ہے۔اور اپنے آنے والے دن کو خوش آمدید کریں۔اور دن کے وقت کم سے کم سوئیں۔
"بوعلی سینا کا کہنا ہے" کہ دن کو سونا سوئی ہوئی بیماریوں کو جاگاتا ہے
نیند کے لیے کسی بھی طرح کی گولیاں کا استعمال ہرگز نہ کریں۔
نیند کو لانے کے لیےچندبہترین نسخے
نسخہ نمبر 1:
رات کو سونے سے پہلے دودھ میں تھوڑی سی ہلدی ملا کر استعمال کریں۔
نسخہ نمبر 2:
دودھ میں تھوڑی سی خشخاص ڈال ک استعمال کریں۔ یہ عمل آپ نے چالیس دن کرنہ ہے۔
نسخہ نمبر 3:
بادام سات عدد، مغزکدو،اورخشخاص یہ تین تین گرام لیں ۔ اور ان کو منہ میں رکھ کر چبائیں۔ اس سے آپ کو نیند آ جائے گی۔
نسخہ نمبر 4:
سونے سے پہلے پاوُں پر سرسوں کے تیل کی ہلکی سی مالش کریں۔
اس سے آپ کو نیند آ جائے گی۔
Insomnia Treatment in Urdu || Neend Na anne Ka Asaan Gharelu Ilaj || Neend lane ka kamyab nuskha
Reviewed by Zaheer Abbas
on
2:39 AM
Rating:

No comments: