Thakawat door karne ka asaan gharelu tarika:
السلام علیکم۔
معزز قارعین۔
آج کا ہمارا موزوں تھکاوٹ اور جسمانی کمزوری ہے۔
تھکاوٹ کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ کسی بیماری کی بیشگی اطلاع ہے کام کاج کے بعدجسم میں تھکاوٹ ایک فطری عمل ہے لیکن اگر یہ عمل مُسلسل رہتا ہےرات سونے کے بعد صبح آپ فریش نہیں اُٹھتے ،آپ کے جسم میں دردیں رہتی ہیں آپ کے اندر چڑچڑاپن پایا جاتا ہے چھوٹی چھوٹی باتوں پرآپ کو بہت زیادہ غصہ آتا ہے تو پھر یہ قابلے تفشیش ہے
پھرآپ کو چند باتوں کا جائزہ لینا ہو گا۔
آپ کو دیکھنا ہو گا کہ دوپہر کوکتنے گھنٹے سوتے ہیں،آپ رات کو کتنے بجے سوتے ہیں،آپ صبح کتنے بجے اُٹھتے ہیں۔
کیا آپ پانی کا استعمال کم تو نہی کرتے، آپ کے اندر آئرن کی کمی تو نی ہے۔
کیا آپ یورک ایسڈ کا شکار ہیں،کیا آپ نے ورزش چھوڑی ہوئی ہے۔
اللہ نے دن آرام کے لیے اور رات آرام کے لیے بنائی ہے۔ لیکن آج کل ہم رات کو بھی کام کرتے رہتے ہیں جس سے ہم کو تھکاوٹ ہو جاتی ہے۔ اگر ہم 24 گھنٹوں میں 12 یا 18 گھنٹے کام کرتے رہیں گے تو ہم تھکاوٹ کا شکار رہیں گے۔
تھکاوٹ اور جسمانی کمزوری سے بچنے کی احتیاطی تدابیر۔
گوشت کا استعمال کم سے کم کرے، سبزیاں، پھل،سلاد کااستعمال زیادہ کریں
سلاد کے اُوپر سیب کا سرکہ ڈال کر استعمال کریں۔اگر آپ دائمی قبض کا شکار ہیں تو صابن کا استعمال ترک کر دیں۔صبح ناشتے کے بعد ایک چمچ دہی کا استعمال کر لیں۔
نسخہ نمبر 1:
ایک کپ نیم گرم پانی میں شہد کے دو چمچ ڈال کر استعمال کر لیں۔
نسخہ نمبر 2:
ایک کپ نیم گرم پانی میں ایک چمچ سیب کا سرکہ ڈال کر استعمال کر لیں۔
انشااللہ آپ کی تھکاوٹ دور ہو جائے گی۔
Thakawat door karne ka asaan gharelu tarika || Thakawat aur Jismani kamzoro ka kamyab ilaj
Reviewed by Zaheer Abbas
on
12:46 AM
Rating:

No comments: