Sponsor

banner image

recent posts

چہرے پر سرخ لالی اور پُرسکون نیند کے لیے۔

چہرے پر سرخ لالی اور پُرسکون نیند کے لیے۔
رات سونے سے پہلے دیوار سے دو فٹ کا فاصلہ کر کے یہ تصور کریں۔ کہ سامنے موم بتی جل رہی ہے۔میں نے موم بتی بونجھانی ہے اور موم بتی بُونجھانے کے انداز میں تیز پھونکیں ماریں۔
اس عمل کو 5 سے 7 بار دُہرائیں۔
آپ کے اندر سے ناقص کاربن نکل جائے گی۔ اور تازہ اور صحت مند آکسیجن داخل ہو گی۔
اس سے چہرے پر سرخ لالی،صحت میں تراوٹ،اور پُرسکون نیند آئے گی۔

چہرے پر سرخ لالی اور پُرسکون نیند کے لیے۔ چہرے پر سرخ لالی اور پُرسکون نیند کے لیے۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 8:38 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.