نئے بال اُگانے کر لیے ٹوٹکے۔
اگر آپ چار سے پانچ ماہ مولیاں استعمال کریں۔تو آپ کے بال گرنی بند ہو جائیں کے۔
اگر کسی گنجے سے کے اُوپر مولی کا پانی ملیں۔ تو یہی اثر اس پر بھی ہو گا۔
سبز دھنیے لے کر سے پر لگائیں۔ اگر سبز دھنیے کا موسم نہ ہو تو خشک دھنیےلے کراس کع پیس لین اور اس کا لیپ سر پر کریں۔ کچھ ماہ بعد بال انا شُروع ہو جائیں گے۔
اگر بالوں میں خشکی ہے تو سرسوں کا تیل لے کراس میں چینی اور لیموں کا رس مکس کرکے سر میں لگائیں۔
نئے بال اُگانے کر لیے ٹوٹکے
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:49 PM
Rating:

No comments: