Sponsor

banner image

recent posts

منی زیادہ اور گاڑھی کرنے کا نسخہ۔

منی زیادہ اور گاڑھی کرنے کا نسخہ۔

ایک چمچ موصلی سفید کا پاوُڈرآدھا لیٹر دودھ میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ۔ اور جب دوھ ڈیڑھ پاوُ رہ جائے۔ تو اس کو اتار لیں۔ اور اس میں حسب ضرورت چینی ڈال لیں۔

اس کو ٹھنڈا کر کے کھا لیں۔

منی کا پتلا پن، کثرت احتلام، سرعت انزال، اور جریان میں مفید ہے۔
 اس کی مقدار خوراک 6 گرام ہے۔
منی زیادہ اور گاڑھی کرنے کا نسخہ۔ منی زیادہ اور گاڑھی کرنے کا نسخہ۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 9:38 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.