Sponsor

banner image

recent posts

پیشاب کے باربار آنے کا علاج۔|| Urine Treatment || Urine Drops Treatement

پیشاب کے باربار آنے کا علاج۔

اگر پیشاب یے باربار آنے کا مسلہ ہو تو پالک کا ساگ پکا کر کھانےسے رات کو پیشاب کے باربار آنےکی شکایت ختم ہو جاتی ہے۔

سیب کھانے سے رات کو باربار پیشاب آنے کی شکایت ختم ہوجاتی ہے۔

چائے کا زیادہ استعمال کرنے سے پیشاب کے باربار آنے کامسلہ  پیدا ہو تا ہے۔ 
اس لیے جن لوگوں کوپیشاب کے باربار آنے کامسلہ  ہے وہ برائے مہربانی چائے کا استعمال بند کر دیں۔

 اجوائن اور تل ملا کر کھانے سے بار بار پیشاب آنا ختم ہو جاتا ہے۔

پیشاب کے باربار آنے کا علاج۔|| Urine Treatment || Urine Drops Treatement پیشاب کے باربار آنے کا علاج۔|| Urine Treatment || Urine Drops Treatement Reviewed by Zaheer Abbas on 9:30 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.