Sponsor

banner image

recent posts

جریان کا علاج۔

جریان منی کیا ہے۔

جریان  کا علاج۔

منی کاآرگزم کے بغیر غیر ارادی اخراج جریان منی کہلاتاہے۔
اس میں منی کے قیمتی قطرے پیشاب میں مل کر خارج ہوتے رہتے ہیں۔
شادی شُدہ افراد اس مرض کی وجہ سے جلد فارغ ہو جاتے ہیں۔

جریان  کاکامیاب علاج ۔

کلونجی 10 گرام۔
موصلی سفید 25 گرام۔
ثعلب مصری 25 گرام۔
خشک سنگھاڑا 25 گرام۔

طریقہ استعمال۔
ان تمام اشیا کو لے کر باریک پیس لیں۔۔ اور یہ سفوف 3گرام صبح نہار منہ، اور رات سونے سے پہلے 3گرام دودھ کے ساتھ  استعمال کریں۔
 یہ نسخہ 25 دن استعمال کرنہ ہے۔



جریان کا علاج۔ جریان  کا علاج۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 9:56 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.