قوت باہ اور ٹائمنگ کے لیے لا جواب نسخہ۔دال ماش 1 کلو۔بھنڈی بمعہ بیج 1 پاوُ۔خشخاص 1 پاوُ۔ان تمام اشیا کو اچھی طرح پیس لیں۔ اور اس کی 40 پُڑیاں بنا لیں۔ایک پُڑی روزانہ دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ سپرم (منی) میں بھی اضافہ ہو گا۔
No comments: