Sponsor

banner image

recent posts

شہوت کی کمی کا علاج || How to increase sex time with medicine

:شہوت کی کمی کا علاج
:1
پیاز کا پانی ایک حصہ اور دو حصہ شہد ملا کے استعمال کریں۔ جب قوام بن جائے ۔ تو روزانہ 9 ملی لیٹر کھائیں۔
:2
لذت جماع کو دوبالا کرنے کے لیے دار چینی چبا کر اس کا لعابجماع سے قبل سپاری پر لگائیں۔
:3
سونتھ 3 حصے اور دار فلفل 1 حصہباریک پیس کر شہد میں ملا کر5گرام روزانہ استعمال کریں۔ ضعف باہ میں کارآمد ہے۔
:4
:5
خرمے اور میتھی کو پیس کر شہد میں ملائیں اور 10 گرام استعمال کریں۔
:6
تین گرام خولنجانباریک  پیس کر چالیس ملی لیٹر گائے کے دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔
:7
برگد کر ریشے کا سفوف بنا کر رکھ لیں۔ اور روزانہ دو  2گرام سفوف 4 گرام شکر کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔



شہوت کی کمی کا علاج || How to increase sex time with medicine شہوت کی کمی کا علاج || How to increase sex time with medicine Reviewed by Zaheer Abbas on 10:18 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.