معزز قارعین۔
آج کا ہماری ٹاپک جریان ہے ۔
سب سے پہلے جانتے کہ جریان کیا ہے۔
بلا ارادہ منی کے اخراج کو جریان کہتے ہیں۔لیکن اگر یہ اخراج شہوانی خیالات کی وجہ سے ہے تو یہ کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ یہ قدرتی عمل ہے آپ اس کو روک نہیں سکتے اس کی کوئی دوائی نہیں ہے اور اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔
اگر اس کامقدار اخراج زیادہ ہے اور باربار اس کا اخراج ہوتا ہے سارادن اسکا اکراج ہوتا رہتا ہے توپھر آپ کو توجہ دینی ہوگی کہ یہ اخراج گردوں کی انفکشن کی وجہ سے تو نہی، کہیں آپ کے گردوں میں پتھری تو نہیں ہے۔ تشخیص کے بعد ہی جریان کا علاج شروع کیا جاتا ہے۔
جریان کی وجوہات۔
جریان کی سب سے اہم وجہ شہوانی خیالات،مرغن اور مصالحہ جات اشیا کا زیادہ استعمال، غیر فطری حرکات۔
جریان کی علامات۔
سر کے اندر ہلکا سہ درد،کمر درد، کسی کام کے کرنے کو دل نی کرتا،بھوک نی لگتی،قبض رہتی ہے، چڑچڑاپن پایا جاتا ہےاور تھوڑا سا کام یا چلنے کے بعد سانس پھول جاتاہے۔
جریان والے افراد ان اشیا سے پرہیز کریں۔
سب سے پہلے اپنی سوچ کو پاکیزہ کریں۔ اس کے بعد بھونا ہوا گوشت،انڈہ،مچھلی،آج کا دور فاسٹ فوڈ کا دور ہے اس سے جتنا ہو سکے بچیے۔
جریان والے افرادکے لیے غذا۔
رات کو 3 سے4 خشک آلو بخارا پانی میں بھگو دیں،اور صبح اُٹھ کر آلو بخارا بھی کھا لیں اور پانی بھی پی لیں۔
جریان والے افراد کے لیے بیترین نسخہ۔
بیج بند دو تولہ،گوند کتیرا دو تولہ۔موصلی سفید انڈیا والی دو تولہ۔
ان سب اشیا کو پیس کو دو تولہ چھلکا اسپغول ملا کرصبح نہار منہ تین ماشہ اور رات سوتے وقت تین ماشہ نیم گرم دودھ کے ساتھ اکیس دن استعمال کریں۔
انشااللہ جریان جیسے موذی مرض سے نجات حاصل ہوگی۔
Jaryan ka asaan gharelu ilaj || Jaryan ka jrh say khatma || Spermatorrhea Treatment
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:27 AM
Rating:

No comments: