معزز قارعین۔
آج ہم تھوک کی زیادتی کے بارے میں بات کریں گے۔
- گل ارمنی پیس کر زبان پر ملیں بے حد فائدہ مند ہے۔
- کیکر کی مسواک دن میں تین بار کریں۔
- مصطگی کا چبانا بھی فائدہ مند ہے۔ یہ منہ کی بدبو کو ختم کرتی ہے۔ اور خشبو بھی آتی ہے۔
تھوک کی زیادتی کادیسی علاج۔Thook Ki Ziadti Ka asaan gharelu ilaj
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:51 AM
Rating:

No comments: