Namardi ki wajohaat aur in ka ilaj || Namardi ka khatema || Namardi ko door karne ka asaan gharelu tarika aur ilaj
معزز قارعین۔
آج ہم نامردی کےمورں پربات کریں گے۔
اس میں قوت جماع یا تو یکسر ختم ہو جاتی ہے۔ یا اس قدر کمزعر ہو جاتی ہے کہ مرد
عورت کے قابل نہیں رہتا۔
عام طور پر یہ شکایت بڑھاپے میں پیدا ہوتی ہے۔لیکن کبھی کبھی جوانی میں بھی یہ روگ
لگ جاتا ہے۔
بعض لوگ پیدائشی طور پر عورت کے قابل نہیں ہوتے ۔ ایسی صورت میں علاج ممکن نہیں
یوں تواس روگ کی کئی وجوہات ہیں۔مگر ان میں سے چند ایک یہ ہیں۔
برھاپے میں اس کی شکایت ہو تو اس کی وجہ کثرت جماع ہوتی ہے۔
جوانی میں ہو تو اس کی وجہ سوزاک،آتشک میں مبتلا ہونا ہے۔
اس کے علاوہ بازاری عورتوں، اور حایضہ سے جماع، ضعف گردہ، ضعف دماغ اور جگر کی خرابی،نشی آور ادویات، کشتہ جات کا بے دریغ استعمال، نوجوانی میں جلق(مشت زنی) وغیرہ۔
Namardi ki wajohaat aur in ka ilaj || Namardi ka khatema || Namardi ko door karne ka asaan gharelu tarika aur ilaj
Reviewed by Zaheer Abbas
on
10:35 AM
Rating:

No comments: