Sponsor

banner image

recent posts

صرف پندرہ روپے میں معدہ اور ناف کا مسلہ حل۔

صرف پندرہ روپے میں معدہ اور ناف کا مسلہ حل۔
معدہ کے امراض۔
پنسار کی دُکان سے 10 روپے کی اجوائن اور پانچ روپے کا کالا نمک خرید لیں۔
ان دونوں چہزوں کو آپس میں مکس کر لیں۔ اپ کی پھکی تیار ہے۔
کھانے کعد ایک چمچ استعمال کریں۔
آپ کے معدہ میں کبھی گیس۔ اور بد ہضمی نہیں ہو گی۔

صرف پندرہ روپے میں معدہ اور ناف کا مسلہ حل۔ صرف پندرہ روپے میں معدہ اور ناف کا مسلہ حل۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 9:18 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.