Sponsor

banner image

recent posts

بیر سے سرعت انزال کا علاج

بیر سے سرعت انزال کا علاج

بیر میں ایسی خاصیت پائی جاتی ہے کہ یہ سرعت انزال اور رقت منی کو دور کر کے مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے۔

بیر کی گھٹلی کی مینگ اور گڑ برابر وزن ملا کر رکھ لیں۔

اس نسخہ کو ایک ماشہ صبح نہار منہ اور ایک ماشہ رات سونے سے پہلے دودھ کے ساتھ استعمال لریں۔
جلد ہی سرعت انزال سے نجات حاصل ہو گی۔
بیر سے سرعت انزال کا علاج بیر سے سرعت انزال کا علاج Reviewed by Zaheer Abbas on 9:45 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.