Sponsor

banner image

recent posts

آنکھوں کے حلقے کتم کرنے کے کا ٹوٹکہ۔

آنکھوں کے حلقے کتم کرنے کے کا ٹوٹکہ۔
نسخہ
جو کا آٹا کھانے کا ایک چمچ،  بیسن کھانے کا ایک چمچ،گلیسرین حسب ضرورت( پیسٹ بنانے لے لیے)۔
جو کے آٹے اور بیسن  کو گلیسرین  کی مدد سے اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنا لیں۔اور روزانہ رات کو آنکھون کے اردگرد لگا کرسو جائیں۔صبح اُٹھ کر تازہ پانی سے دھو لیں۔ایک ہفتہ کے مسلسل استعمال سےآپ کی آنکھوں کے حلقے ختم ہوں جائیں کے۔
آنکھوں کے حلقے ختم کرنے کا یہ زبردست ٹوٹکہ ہے۔

آنکھوں کے حلقے کتم کرنے کے کا ٹوٹکہ۔ آنکھوں کے حلقے کتم کرنے کے کا ٹوٹکہ۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 8:57 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.