Sponsor

banner image

recent posts

اپنے سیاہ رنگ کو نکھاریں

اپنے سیاہ رنگ کو نکھاریں
سیاہ رنگ کو گورا کرنے کے لیے کلونجی کو پیس کو دودھ میں ہلکا سا گرم کر لیں۔
اور رات کو سونے سے پہلے چہرے پر مل کر سو جائیں۔
صبح آُتھ کو چہرے کو صابن کے ساتھ منہ کو دھو لیں۔
آپ کی رنگت وفید ہونا شروع ہو جائے گی۔

مولی کا پانی نکال لیں۔ اور اس میں تھوڑا سا نمک ملا لیں۔ اس سے چہرے پر لگائیں۔ فائدہ ہو گا۔
پانی میں گاجر اُبال کر استعمال لرنے سے رنگت صاف رہیتی ہے۔

مکئی اور جو کا آٹابرابروزن لے کر اس کو پانی میں بھگو دیں۔ اس میں آدھے لیموں کا رس شامل کر لیں۔اس کو چہرے پر لگائیں۔ یہ عمل ہفتے میں تین سے
چار بار کریں۔فائدہ ہو گا۔
اپنے سیاہ رنگ کو نکھاریں اپنے سیاہ رنگ کو نکھاریں Reviewed by Zaheer Abbas on 8:23 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.