ایلوویرا سے اپنی رنگت کو گورا کریں
ایلوویرا کے فائدے۔
ایلوویرا جیل دو چمچ اور کھوپرے کا تیل ایک چمچ، اور اُبلا ہوا دودھ ٹھنڈا کر کے5سے 6 چمچ اس میں ملائیں۔
اسب اشیا کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ اور کچھ دیر پڑا رہنے دیں۔ جب سخے ہو جائے تو کسی شیشی میں مھفوظ کر لیں۔
استعمال کرنے کا طریقہ۔
سب سے پہلے چہرے کو اچھی طرح سے دھو لیں اور چہرے کو خشک کرلگا لیں۔اور پھر رات بھر چھوڑ دیں۔
صبح اُٹھ کر ٹھنڈے پانی سے ثہرے کو دھو لیں۔
یہ طریقہ روز کرین۔ آپ کو پہلے ہی روز فرق نظر ائے گا۔
ایلوویرا سے اپنی رنگت کو گورا کریں
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:18 PM
Rating:

No comments: