Benefits of Honey And Cinnamon || Darchini aur shehad k faide || Darchini aur shehad ko estemaal karne ka tarika
Benefits of Honey And Cinnamon,
Darchini aur shehad k faide,
Darchini aur shehad ko estemaal karne ka tarika.
السلام علیکم۔معزز قارعین۔
آج کا ہمارا موزوں شہد اور دار چینی کے فوائد پر ہے۔
شہد قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔یہ بہےرین ٹانک ہے۔ چہد چفا کا دوسرا نام ہے۔بلکہ میں یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر دنیا کے تمام ڈاکٹر اور حکیم شہد کے مقابلے میں کوئے ٹانک تیار کرنا چاہیں تو وہ نہیں کرسکتے۔ یہ بہترین اینٹی بیکٹیرل ہے۔
یہاں تک کہ ٹائی فائڈ کے جراثیم اڑتالیس گنھٹوں میں مر جاتے ہیں۔ نمونیہ کے دس گنھٹوں کے اندر، اور پیچس کے چار گنھٹوں کے اندرجراثیم مر جاتے ہیں۔
شہد کے اندر پائی جانے والی اشیا۔
شہد کے انررآئرن، تانبا،کیلشیم،فاسفورس،میگنشیم،وٹامن سی، منرلز، پائے جاتے ہیں۔ جنکی جسم کو ضرورت ہوتی ہے۔
اسی طرح دار چینی بھی بہترین اینٹی بیکٹیرل ہے۔
دار چینی کھانے کے ساتھ ساتھ، معدہ،ٹائی فائڈ،یہاں تک کے ہڈیوں کے کینسر میں استعمال کی جاتی ہے۔
آپ ان چیزوں کو الگ الگ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔لیکن اگر آپ دار چینی اور شہد کو اکھٹا استعمال کریں گے تو ان کی افادیت اور بھی بڑ جاتی ہے۔
نسخہ نمبر 1۔
جو لوگ دل کےامراض میں مبتلا ہیں۔ وہ شہد اور دار چینی کا پیسٹ بنا کر صبح ناشتے کے وقت برڈ کے ساتھ یا روٹی کے ساتھ استعمال کریں۔
جن لوگوں کا کولیسٹرول بڑھا ہوا ہے۔اور موٹاپے کا شکار ہیں۔وہ ایک کپ نیم گرم پانی، ایک چمچ شہد ،اور آدھا چمچ دار چینی ، ناشتہ سے آدھا گنٹھا پہلے اور رات سونے سے پہلے باقاعدگی سے اس کا استعمال کریں۔
نسخہ نمبر 2۔
جن لوگوں کے بال گرتے ہیں، یا جن کو کوئی بالوں کا مسلہ ہے۔
وہ ایک چمچ زیتون کا تیل،ایک چمچ شہد، اور ایک چمچ دار چینی،ان سب چیزوں کو مکس کر کے سر کے اندر لگائیں ۔
اور پندرہ سے بیس منٹ کے بعد سر کو دھو لیں۔
نسخہ نمبر3۔

جن لوگوں کے چہروں پر دانے ہیں وہ تین چمچ شہد اور ایک چمچ پیسی ہوئی دار چینی، رات کو سوتے وقت چہرے پر لگا لیں۔ اور صبح اُٹھ کر چہرے کو دھو لیں۔ انشااللہ دو ہفتوں کے استعمال سے آپ کا چہرہ دانوں اور داغوں سے مکمل پاک ہو جائے گا۔
اسی طرح اگر سردیوں میں کسی کو ٹھنڈ لگ جائے اور اس سے نزلہ، زکام، کھانسی، ہو جائے۔
تو اس میں ایک نیم گرم شہد، اور آدھا چمچ دار چینی مکس کر کے دو وقت دیں ، صبح اور شام۔
اس سے بلغم، نزلہ، زکام، کھانسی دُور ہو جائے گی۔
Benefits of Honey And Cinnamon || Darchini aur shehad k faide || Darchini aur shehad ko estemaal karne ka tarika
Reviewed by Zaheer Abbas
on
7:43 PM
Rating:

No comments: