Acne Treatment.
keel Mahasay ko Khatam karne ka Kamyab Aur Asaan Gharelu Tarika.
السلام علیکم۔
معزز قارعین۔
آج کا ہمارا موزوں جوانی میں ہونے والے کیل مہاسوں پر ہے۔
لڑکیاں اور لڑکے جب بلوغت کی عمر میں قدم رکھتے ہیں تو 90 فیصد کے چہروں پرکیل مہاسوسے نمودار ہوتے ہیں۔
یہ کوئی ایسی خطرناک بیماری نی ہے لیکن یہ خطرناک اُس صورت میں ہوتی ہے جب یہ چہرے کے اُپر داغ چھوڑ جائے۔
یا بڑے بڑے گڑے چھوڑ جائے۔ چکنی جلد بھی اس کی ایک وجہ ہے۔
جلد کی حفاظت نہ کرنہ ،لیکن اس کا سب سے بڑا جوسبب ہے، وہ ہارمون کی تبدیلی ہے۔ایڈرنل گرینڈ میں ہارمون کی زیادتی کی وجہ سے چہرے پر دانے مودار ہوتے ہیں۔ کچھ میں پیپ پڑ جاتی ہے اور کچھ سرخ رنگ کے ہوتے ہیں۔ یہ دانے سینے اور گردن کے اُوپر بھی نکل آتے ہیں۔
جب یہ دانے نکلے تو ان کو دبانہ نہیں چاہیے۔ کیونکہ یہ قدرتی ہوتے ہیں۔
اپنے چہرے کی حفاظت کرے۔ چہرے کو اچھی طرح اور بار بار دھوئیں۔ دن میں تقریبا چار بار اپنے چہرے کو دھوئیں۔اور
آرام سے نرمی سے اور آہستہ سے چہرے کو صاف کریں۔
عورتوں میں حمل کے دوران بھی دانے نکل آتے ہیں لیکن وہ خود بخود ٹھیک ہو جاتے ہیں۔
لیکن جو دانے جوانی کے اندر دانے نکلتے ہیں یہ دو سے تین سال کے اندر ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ بعض اُوقات یہ پریڈ تھوڑا لمبہ ہو جاتا ہے۔ لیکن اس سے پریشان نہیں ہونا چاہیے ،کیونکہ یہ کوئی نقصان نہیں دیتے۔
احتیاطی تدابیر۔
اس کی احتیاطی تدابیر یہ ہے کہ پانی کا استعمال زیادہ کریں۔پھل، سبزیوں، اور سلاد کا استعمال زیادہ کریں۔
جوانی میں ہونے والے کیل مہاسوں کا علاج۔
نسخہ نمبر 1
ایلورا جس کو کاوار گندل بھی کہتے ہیں ۔
ایلورا کا گودہ نکال کر رات کو پنرہ سے بیس منٹ پہلے چہرے پر لگائیں۔ اور صبح اُٹھ کر ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھو لیں۔ یہ چہرے کو صاف رکھنے کا سب سے بہترین علاج ہے۔
نسخہ نمبر2
دو چمچ بیسن،، دہی، ہلدی،اور چند قطرے لیموں کے ، ان سارے چیزوں کو اچھی طرح مکس کرکے چہرے پر لگا لیں۔ اور جب خشک ہو جائے ۔ تو چہرے کو دھو لیں۔ یہ نسخہ آپ دو ہفتے استعمال کریں۔ آپ کا چہرہ دانوں سے صاف ہو جائے گا۔
Acne Treatment || keel Mahasay ko Khatam karne ka Kamyab Aur Asaan Gharelu Tarika
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:12 AM
Rating:

No comments: