Sponsor

banner image

recent posts

Motapa kam karne ka tarika || How to lose Weight in a few days.

Motapa kam karne ka tarika.
 How to lose Weight in few days.
السلام علیکم۔

معزز قارعین۔

آج ہم موٹاپے کے علاج پر بات کریںگے۔

موٹاپہ اس دور کی سب سے تکلیف دہ بیماری ہے۔اگر ہم یوں کہیں کہ یہ بہت سی بیماریوں کی جڑ ہے۔تو غلط نہ ہو گا۔
اس سے نہ صرف شوگر، ہائی بلڈ پریشر، ہارٹ اٹیک،جوڑوں کا شدید درد،اور گردوں کے فیل ہونے جیسے امراض کا باعث بنتا ہے۔
وزن کم کرنے سے جہاں آپ بہت سی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔وہاں آپ جواں اور ُپرکشش نظر آتے ہیں۔

موٹاپے کی وجوہات۔

وجوہات میں سب سے پہلے نمبر پر زہینی پریشانی،گردوں کے افعال میں کمی بیشی،گلنڈ کے افعال میں کمی بیشی،عورتوں میں ماہ واری کی بےقاعدگی ، پتے میں ورم اور پتھری،شراب نوشی،کولسٹرول کا زیادہ ہونا، فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال، کلڈ ڈرنک، اور موروژی بھی ہو سکتی ہے،۔
جب تک موٹاپے کی صحیح تشخیص نہ کی جائے،تب تک اس کا علاج شروع نہیں کرنہ چاہیے۔
پرہیز۔
مٹھئیاں، آئس کریم،،چوک لیٹ، سیگریٹ نوشی،چکنائی، کول ڈرنک کا استعمال،ڈبہ بند چیزوں کا استعمال، چاول، یہ تمام
 چیزیں موٹاپے کا باعث بنتی ہیں۔

موٹاپے کا کامیاب علاج۔

نسخہ نمبر 1

صبح نہار منہ ایک کپ نیم گرم پانی،آدھا لیموں،اور دو چمچ شہد، استعمال کریں۔

نسخہ نمبر 2
صبح کھانے کے بعد تین عدد انجیر کھائیں۔
انشااللہ آپ کو چند دن کے اندر موٹاپے  سے نجات مل جائے گی۔

Motapa kam karne ka tarika || How to lose Weight in a few days. Motapa kam karne ka tarika || How to lose Weight in a few days. Reviewed by Zaheer Abbas on 8:57 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.