Sponsor

banner image

recent posts

White Hair Treatment at Home. safed balon ko kala karne ka kamyab nuskha (tarika).

How to Make oil for black hair at Home.
White Hair Treatment at Home. 
safed balon ko kala karne ka kamyab nuskha (tarika).

السلا م علیکم۔


معزز قارعین۔

 آج ہم ۔سفید بالوں کو کالا کرنے کا قدرتی طریقہ کے بارے میں بات کریں گے۔

 قبل از وقت بالوں کا سفید ہونا پریشانی کا باعث ہے۔لیکن اگر دیکھا جاےآج کے دور میں چھوٹے چھوٹے بچوں کے بھی بال سفید ہیں۔اکثر یہ خیال کیا جاتا ہے۔کہ زہینی پریشانی کی وجہ سے بالوں کا رنگ سفید ہو گیا ہے۔ یا یہ کہ نزلہ، زکام کی وجہ سے بالوں کا رنگ سفید ہو گیا ہے۔ان کا جو بھی مسلہ ہومیں آج آپ کو ایک ایسا نسخہ جو بہت ہی عام ہے اور بہت ہی سادہ ہے۔اپ یس کو استعمال کریں انشااللہ اپ کے بال45 دن میں کالےہونا شروع ہو جائیں گے۔45 
دن میں آپ نے اسں نسخے کو روزانہ استعمال کرنہ ہے۔ 
 بال انسانی شخصیت خوبصورتی کا باعث ہیں۔ہر بندے کی کوششں ہوتی ہے کہ اس کے بال خوبصورت ہوں۔

بلکہ عورتوں کے اندر یہ حس زیادہ پائی جاتی ہے کہ انکے بال لمبے اور خوبصورت ہوں۔

بہت سی کمپنیوں نے اور لوگوں نے بالوں کے نام پر بہت سارہ پیسہ کمایا۔ بالوں کے گرنے کے آئل بنائے، شیمپو بنائے۔

آج میں آپ کو ایک ایسا نسخہ بتاوں گا جس سے آپ کے بال کالے ہو جائیں گے۔

تخمے ہنزل  یعنی( ہنزل کے بیجوں کا تیل)یہ آپ نے آئل عام آئل کی طرح سر میں لگانا ہے۔
دن میں ایک بار کافی ہے ۔ یا رات کو سوتے وقت سر میں لگائیں۔
تخمے ہنزل آئل آپ کو کسی بھی پنسار کی دوکان سے مل جائے گا۔











White Hair Treatment at Home. safed balon ko kala karne ka kamyab nuskha (tarika). White Hair Treatment at Home. safed balon ko kala karne ka kamyab nuskha (tarika). Reviewed by Zaheer Abbas on 10:16 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.