Zakham se behte khoon ko rokne ka asaan tarika
How to stop Bleeding in Urdu
السلام علیکم۔
معزز قارعین۔
آج ہم بہتے ہوے خون کے بارے میں بات کریں گے۔ کہ اس کو کیسے روکا جا سکتا ہے۔
اس لیے ہم شملہ مرچ کے فوائد کی بات کریں گے۔
شملہ مرچ جو بازار سے سبز، پیلے، اور سرخ رنگ کی ملتی ہے۔
ان میں جو سبز رنگ کی چملہ مرچ ہے۔یہ پیلی اور سرخ شملہ مرچ کی ابتدا ہے۔یعنی یہ کچی توڑی جاتی ہے۔اور یہ پیلی اور سرخ مرچ سے سستی ہوتی ہے۔ پیلی اور سرخ مرچ تھوڑی مہنگی ہوتی ہے۔ یہ بہترین آکسیڈنٹ ہے۔اس میں وٹا من سی پایا جاتا ہے۔ یہ آنکھوں کی بینائی کے لیے بہت اچھی ہے۔شملہ مرچ کولسٹرول کو کم کرتی ہے۔
لیکن اس کا سب سے اچھا فائدہ یہ ہے ک یہ بہتے ہوے خون کو روکتی ہے۔
دھہات میں اگر کسی کو کتا کاٹ لے ،تو اس گھر کی مرچ کو زخم پر باندھ دیا جاتا ہے۔ جس سے خون فوری طور پر روک جاتا ہے۔
اسی لیے شملہ مرچ کا پاوڈر اگر بہتے ہوے خون پر لگا دیا جائے۔تو خون فوری طور پر روک جاتا ہے۔
شملہ مرچ کا پاوڈر آپ کو پنسار کی دکان سے بھی آسانی سے مل جائے گا۔
Zakham se behte khoon ko rokne ka asaan tarika. How to stop Bleeding in Urdu
Reviewed by Zaheer Abbas
on
2:54 AM
Rating:
Reviewed by Zaheer Abbas
on
2:54 AM
Rating:

No comments: