Sugar(Diabetes) ko Control karne ke asaan tarike.
How to control sugar(diabetes) in urdu
السلاعلیکم۔
معزز قارعین۔
آج ہم شوگر کےعلاج بارے میں بات کریں گے۔
.
یہ بہت ہی خطرناک اور موزی مرض ہے۔جو انسان کو اندر سے دھیمک کی طرح کھوکھلا کر دیتی ہے۔اس کو عمر قید بھی کہتے ہیں۔کیونکہ اس کو عمر بھر کنٹرول کرنہ پڑتا ہے۔خون کے اندر گلوکوز کی زیادہ مقدار جمع ہونے کو شوگر کہتے ہیں۔
1۔جو پیدائشی ہوتی ہے۔
2- جو پختہ عمرکے لوگوں کو ہوتی ہے۔
سب سے پہلے اس کی علامات۔
پیشاب کا زیادہ آنا اور بار بار آنا، ذخم کا ٹھیک نہ ہونا، ٹانگوں میں درد کا رہینا، ہاتھ اور پاوں میں جلن، منہ کا خشک ہونا، پیشاب کرنے کے بعد وہاں چونٹیوں کا اکھٹا ہونا،
شوگر اس کی وجوہات
یہ موسی بھی ہو سکتا ہے۔ اور موٹاپے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ لبلبہ اپنا کام چھوڑ دیتا ہے،یا کم کام کرتا ہے۔
اس کے علاوہ زہینی پریشانی، ٹینشن
یہ موسی بھی ہو سکتا ہے۔ اور موٹاپے کی وجہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ لبلبہ اپنا کام چھوڑ دیتا ہے،یا کم کام کرتا ہے۔
اس کے علاوہ زہینی پریشانی، ٹینشن
معزز قارعین خون کے اندر جو اس کی نارمل رینج ہے، وہ نہار نہ 80 سے لے کر 110 تک ہے۔
اور کھانے کے دو گھنٹے بعد100 سے کے کر 160 تک ہے۔
اس سے بہت سی پیچیدگیاں پیدا ہو جاتی ہیں۔
گردوں کے افعال میں کمی پیشی آ جاتی ہے۔ ہاٹ ٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔زنانہ، مردانہ بانجھ پن اور پٹھوں میں کمزوری ، آنکھوں کی بینائی متاثر ہوتی ہے۔ غرض سر کے بالوں سے لے کر پاوں کے ناخن تک جسم کا ہر حصہ متاثر ہوتا ہے۔

شوگر کے مریضوں کے لیے پرہیز۔
متحرک زندگی گزارنی چاہیے۔خاص طور پر اپنے پاوں کی بہت زیادہ حفاظت کرنی چاہیے۔شوگرکے مریضوں کو
کھانا کم کھانا چاہیے، اور بار بار کھائیں۔ اس کے علاوہ ورزش کریں۔ سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔
شوگر کا علاج۔
متحرک زندگی گزارنی چاہیے۔خاص طور پر اپنے پاوں کی بہت زیادہ حفاظت کرنی چاہیے۔شوگرکے مریضوں کو
کھانا کم کھانا چاہیے، اور بار بار کھائیں۔ اس کے علاوہ ورزش کریں۔ سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔
شوگر کا علاج۔
نسخہ نمبر 1:
پیپل کے درخت کی چھال کے کر اس کوسایہ خشک کر لیں۔اس کو پیس لیں۔ اور آدھا ماشہ صبح ،شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔نسخہ نمبر 2:
کیکر کی پھلیاں کے کر اس کو سایہ میں خشک کر لیں۔ ان کو پیس لیں۔ اور دو ماشہ صبح،شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔نسخہ نمبر 3:
تخمے میتھی اور کریلا ان دونوں کو پیس کر ایک چمچ صبح، دوپہر،شام کھنے کے بعد استعمال کریں۔
Sugar(Diabetes) ko Control karne ke asaan tarike.How to control sugar(diabetes) in urdu
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:14 PM
Rating:
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:14 PM
Rating:

No comments: