السلام عیلکم .
Blood Pressure Ko Control Karne k Asaan Gharelu Tareeka In urdu.
How to Control High Blood Pressure In Urdu.
معزز قارعین۔
آج ہم ہائی بلڈ پیشر کے بارے میں بات کریں گے۔
سب سے پہلے اس کی علامات۔
سر کے اندر شیدد درد رہتا ہے، حلق کا خشک ہوجانا، چہرہ گرم اور خشک رہنا، پیاس کا لگنا،
اگر آپ کے اندر یہ علامات پائی جائیں تو فوری تور پر کسی ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔
بہت سے لوگوں کو پتہ ہی نی ہوتا کہ ان کا بلڈ پیشر ہائی ہے۔ انہیں اس وقت پتہ چلتا ہے جب وہ ڈاکٹر کے پاس کسی آپریٹ کے لیے جاتے ہیں۔ اس لیے اس کو خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے۔
اس کی سب سے بڑی نشانی زہنی پریشانی، ٹینشن، گردوں کے افعال میں کمی پیشی، خون کے اندد کولیسٹرول کا بڑھ جانا، یورک ایسڈ کا زیادہ ہونا، غیر متوازن غزا کا استعمال، معدہ کے امراض، اور عورتوں کے اندر حمل کے دوران بلڈ پیشر ہائی ہو جاتا ہے،
ہائی بلڈ پیشر کا علاج۔
نسخہ نمبر 1:
سات عدد خشک آلو بخارہ لیں رات کو اس کو ایک گلاس پانی میں
بھگو دیں،
اور صبح نہار منہ
آلو بخارہ بھی کھا لیں اور پانی بھی پی لیں۔
یہ عمل آپ نے سات دن کرنہ ہے،
انشااللہ سات دن کے اندر آپ کا بلڈ پیشر نارمل ہو جاے گا
نسخہ نمبر 2:
صبح نہار منہ لہسن کے دو جوہے( دو پیس) دہی کے ساتھ کھانے ہیں۔
نسخہ نمبر 3:
پودینہ ، ادرک، انار دانہ، اور لہسن، ان چاروں چیزوں کو کوٹ کر ان کی چٹنی بنا لینی ہے، اس کو کھانے کے ساتھ استعمال کریں۔
نسخہ نمبر 4:
کوزہ مصری، ہلدی، اور سونف ، ان تینوں چیزوں کو باریک پیس لیں، اور صبح ، شام کھانے کے بعد آدھا چمچ لینا ہے۔
انشااللہ ایک ہفتے کے بعد آپ کا
بلڈ پیشر نارمل ہو جاے گا۔
How to Control High Blood Pressure In Urdu.
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:28 AM
Rating:
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:28 AM
Rating:

No comments: