Sponsor

banner image

recent posts

منے کے پیٹ میں درد تو نہیں۔

منے کے پیٹ میں درد تو نہیں۔
جب بچوں کو پیٹ میں درد ہوتا ہے تو اس کی ہ علامت ہے کہ بچے بار بار اپنی ٹانگوں کواسیکڑتے اور چیختے ہیں۔
بچوں کے پیٹ درد کے لیے یہ چٹکلہ بہت مفید ہے۔
نسخہ
پیاز کو آگ ہیں سینک کو پانی نچوڑ لیں۔اور تین گرام پلا دیں۔درد بند ہو جائے گا۔

منے کے پیٹ میں درد تو نہیں۔ منے کے پیٹ میں درد تو نہیں۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 7:50 PM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.