:دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا بہترین نسخہ||How to whiten teeth naturally|| how to whiten teeth with lemon|| how to whiten teeth with baking soda
:دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا بہترین نسخہ
:1
لیموں کے چھلکے سُکھا کر پیس لیں۔اور اس میں نمک ملائیں۔ہر روز اس سے دانت صاف کرنے سے دانتوں کی پیلاہٹ دور ہو جائے گی۔
:2
ایک چمچ کھانے والا میٹھا سوڈا، نمک اور سہاگہ لے کر کسی بوتل میں محفوظ کرلیں۔ہر روز اس سے دانت صاف کرنے سے دانتوں کی پیلاہٹ دورہو جائے گی۔
:3
سرسوں کے تیل میں ایک چمچ نمک ملا کردانتوں پر لگانے سے دانتوں کی پیلاہٹ دور ہو جائے گی۔ اور دانت بلکل سفید ہو جائیں کے۔
:دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کا بہترین نسخہ||How to whiten teeth naturally|| how to whiten teeth with lemon|| how to whiten teeth with baking soda
Reviewed by Zaheer Abbas
on
10:44 AM
Rating:

No comments: