چھوہارے کے فائدے ہی فائدے۔
1
دودھ میں پکا کر کھانے سے قوت باہ اور امساک پیدا کرتاہے۔
2
چھوہارے قاطع بلغم ہیں، کمر اور جوڑوں کا درد دور کرتے ہیں۔
3
حیض ک روکاوٹ کو دور کرتے ہیں۔
4
چھوہارے کا حلوہ جو نہ صرف کھانے میں بے حد کزیز ہوتاہے۔ مردوں کے لیے کسی طاقت کے خزانے سے کم نہں ہے۔
No comments: