اسٹرابیری کے فوائد۔
1
1
اسٹرابیری کے روزانہ استعمال سے نہ صرف انسان کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے بلکہ ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بھی کم کرتاہے۔
2
2
اسٹرابیری نہ صرف کھانے میں مزے دار ہے۔ بلکہ اس کا روزانہ استعمال انس
کو صحت نسد بناتا ہے۔ اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار بھی پائی جاتی ہے۔ جس سے قوت مدافعت مضبوط رہتی ہے۔
3
کو صحت نسد بناتا ہے۔ اس میں وٹامن سی کی وافر مقدار بھی پائی جاتی ہے۔ جس سے قوت مدافعت مضبوط رہتی ہے۔
3
اسٹرابیری کھانے والا کبھی دل کے امراض میں مبتلا نہیں ہوتا۔ ماہرین کا کہنا ہے ۔
کہ ہر دوسرے دن اسٹرابیری کا استعمالدل کے دورے کے خطرے کو ایک تہائی حد تک کم کر دیتا ہے۔اور اسٹرابیری جوڑوں کے دردوں کے لیے بہت مفید ہے۔
کہ ہر دوسرے دن اسٹرابیری کا استعمالدل کے دورے کے خطرے کو ایک تہائی حد تک کم کر دیتا ہے۔اور اسٹرابیری جوڑوں کے دردوں کے لیے بہت مفید ہے۔
اسٹرابیری میں موجود فولیٹ اور مائع تکسید اجزاسرطان سے بچاو کے کام آتے ہیں۔اسٹرابیری کے استعمال سے انسان کینسر جیسی خطرناک بیماری سے بچا رہتا ہے۔
4
4
ایک ریسرچ کے مطابق اسٹرابیری کا روزانہ استعمال ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کے کیے دوا کا کام کرتا ہے۔
5
5
اسٹرابیری کے فوائد۔ || strawberry benefits || Advantages Of || Advantages of strawberry
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:06 AM
Rating:

No comments: