موٹاپے سے بچنے کے طریقے۔
میٹھے مشروبات کی بجائے پانی کا استعمال کریں۔
گرمیوں میں پانی کا استعمال بڑھا دیں۔
کھانے میں سبزیوں اور پھلوں کا استعمال کریں۔
کھانے کے ساتھ سلاد ضرور استعمال کریں۔
ذہینی دباوُ اور اُلجھنوں سے دور رہنے کی کوشش کریں۔
نمک کا استعمال کم کریں۔
پھلوں میں سیب، ناشپاتی،اور گریپ فروٹ کا استعمال ذیادہ کریں۔
گرین ٹی ہر کھانے کے بعد ایک کپ استعمال کریں۔
کھانا کھانے سے پہلے 2 گلاس پانی ضرور پی لیں۔
نہار منہ نیم گرم پانی میں ایک چمچ شہد اور ایک لیموں کارس ملا کر استعمال کریں۔اور جن کو السر کی شکایت ہووہ اس عمل سے پر ہیز کریں۔
جن لوگوں کاپیٹ بڑا ہوا ہو۔ وہنہار منہ بُھنی ہوئی سونف کا استعمال کریں۔
چاولوں کا استعمال کم کریں۔ یہ وزن کو بڑھاتے ہیں۔
موٹاپے سے بچنے کے طریقے۔
Reviewed by Zaheer Abbas
on
9:48 PM
Rating:

No comments: