پیٹ کو چھوٹا کرنے کا طریقہ۔
پانچ تولہ شورہ،، ایک تولہ تازہ بھنگ کے درمیان رکھ کر پکائیں، کہ بھنگ جل جائے۔
شورہ مدبر ہو جائے گا۔
خوراک۔
چار رتی صبح و شام ہمراہ آب تازہ غذا نرم کھلائیں۔
فوائد؛
فوتوں کے اُوپر زائد چربی، یا گوشت، یا،گلٹی بن گئی ہو تو یہ دوا اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
توند بڑھ گئی ہو جس کی وجہ سے اُٹھنا، بیتحنا مشکل ہو گیا ہو تواس کے لیے یہ دوا لاجواب ہے
عورتوں کی چھاتیاں زیادہ بڑھ گئی ہوں تو یہ دوا اکسیر کا حکم رکھتی ہے۔
موٹاپے کا حکمی علاگ ہے۔

Reviewed by Zaheer Abbas
on
6:54 AM
Rating:

No comments: