Sponsor

banner image

recent posts

خواتین کے لیےنہایت مفید ٹوٹکے۔

خواتین کے لیےنہایت مفید ٹوٹکے۔
ہرڑ کا مربہ کھانے سے عقل بڑھ جاتی ہے۔
انجیر تازہ یا خشک کھانے سے گنٹھیا اور بواسیر رفع ہو جاتی ہے۔
شہد میں قدرت نے شفا رکھی ہے۔
سردی کے موسم میں تیل کی مالش کرنے سے گیس کی بیماری ختم ہو جاتی ہے۔
رات کو کم کھانے سے موٹاپا کم ہو جاتا ہے۔
گوشت زیادہ کھانے سے بدن کا گوشت زیادہ بڑھتا ہے۔
دہی کا استعمال کرنے سے معدہ طاقتور ہےتاہے۔۔نیز یہ دل کو مظبوط کرتاہے۔
سر پر باربار گنگا کرنے سے بلغم خرج ہوتاہے۔
مچھلی کے فورا بعد انڈہ یا انڈے کے بعد مچھل نہیں کھانی چاہیے۔
آنکھوں کی مختلف بیماریوں میں مچھلی کا استعمال نقصان دہ ہے۔
جب کسی نئے شہر میں جائیں تو سب سے پہلےاس شہرکی پیاز کھائیں۔اس شہرکی وبائی امراض سے محفوظ رہیں گیں۔
دروازے کھولتے ہوئے اور بند کرتے ہوئے آوازیں دیں تو دروازے کے قبضوں کو سرسوں کا تیل لگا دیں آوازیں آنا بند ہو جائیں کیں۔

خواتین کے لیےنہایت مفید ٹوٹکے۔ خواتین کے لیےنہایت مفید ٹوٹکے۔ Reviewed by Zaheer Abbas on 8:23 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.