Sponsor

banner image

recent posts

دہی کے فائدے

دہی کے فائدے
1
دودھ کی بنی ہوئی اشیا میں دہی سب سے زیادہ ہونے والی چیز ہے۔ اس میں موجود خمیر بہت سی بیماریوں کا علاج ہے۔
2
دہی جلد کی خشکی ختم کرتی ہے۔
3
سر کے بالوں میں لگانے سے بالوں میں چمک پیدا کرتی ہے۔اور خشکی اور سکری ختم کرتی ہے۔
4
دہی اور شہد کو چہرے پر ماسک کے طور پر لگانے سے جھریوں میں کمی آتی ہے۔
پیٹ کی بیماریوں میں دہی بیت مفید ثابت ہوتی ہے۔
5
وزن کم کرنے میں دہی کااستعمال فائدہ مند رہتا ہے۔یہ کیلشیئیم اور وٹامن ڈی کی کمی کو پورا کرتی ہے۔اور وزن کنٹرول کرتی ہے۔
6
جسم میں فائدہ مند بیکٹیریا پیدا کر کے نظام ہضم کو بہتر رکھتاہے۔

دہی کے فائدے دہی کے فائدے Reviewed by Zaheer Abbas on 8:35 AM Rating: 5

No comments:

Powered by Blogger.