بینائی تیز کرنے کا ٹوٹکہ
نسخہ
1
نسخہ
1
چار بادام،چٹکی بھر سونف اور آدھا چمچ مصری لے کر رات کو سونے سے پہلے کھا لیں۔اور اسے کھانے کے بعد ہرگز نہ پیجیئے، نظر دن بدن تیز ہوتی جائے گی۔
2
2
سرسوں کے تیل کے چند قطرے لے کر آنکھوں پر ہلکی سی مالش سی کریں۔ اس سے نہ تو کبھی نظر کمزور ہوگی۔ اور نہ کبھی آنکھوں کی بیماریاں لاحق ہو گیں۔
3
3
گاجروں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں۔ اس سے آپ کی نظر بڑھاپے میں بھی کمزور نہ ہو گی۔
بینائی تیز کرنے کا ٹوٹکہ
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:46 AM
Rating:
Reviewed by Zaheer Abbas
on
8:46 AM
Rating:

No comments: