کمر درد سے پریشان بہنوں کے لیے لا جواب ٹوٹکہ۔ٹوٹکہدو سے تین دانے انجیر لیں۔اس کے ساتھ چاسکو کے بیج آدھا چمچ چبا کر کھائیں۔چاسکو کے بیج کمر درد کے لیے بہت مفید ہیں۔آنشااللہ 10 سے 15 دن کے اندر فرق محسوس کریں گی۔
No comments: